Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 26:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 مِشلمیاہؔ کے بیٹے اَور رشتہ دار جو بڑے طاقتور تھے، اُن کی کُل تعداد اٹھّارہ تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور مسلمیاؔہ کے بیٹے اور بھائی اٹھارہ سُورما تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 मसलमियाह के बेटे और रिश्तेदार कुल 18 आदमी थे। सब लायक़ थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 مسلمیاہ کے بیٹے اور رشتے دار کُل 18 آدمی تھے۔ سب لائق تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 26:9
4 حوالہ جات  

اَور قُرعہ کے ذریعے مشرقی پھاٹک کی ذمّہ داری شلمیہؔ کے نام نکلی۔ پھر اُس کے بیٹے زکریاؔہ کے لیٔے بھی جو ایک دانشمند مُشیر تھا قُرعہ کے ذریعے شمالی پھاٹک کے لیٔے کی ذمّہ داری نکلی۔


دربانوں کی تقسیم: بنی قورحؔ میں سے: مِشلمیاہؔ بِن قورؔے جو بنی آسفؔ میں سے تھا۔


یہ سَب عوبیدؔ اِدُوم کی اَولاد میں سے تھے؛ اَور وہ اُن کے بیٹے اَور رشتہ دار بڑے طاقتور تھے اَور خدمت کرنے کے لئے لائق اِنسان تھے۔ یُوں کل بنی عوبیدؔ اِدُوم باسٹھ تھے۔


اَور بنی مِراریؔ میں سے حوساہؔ کے ہاں بیٹے تھے: جِن میں شِمریؔ کا ایک پہلا درجہ تھا (حالانکہ وہ پہلوٹھا نہ تھا اُس کے باپ نے اُسے پہلوٹھا مُقرّر کیا تھا)،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات