Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 26:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَور بِن مِشلمیاہؔ میں سے: زکریاؔہ، پہلا؛ یدیع ایل، دُوسرا؛ زبدیاہؔ، تیسرا؛ یتنی ایل، چوتھا؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اور مسلمیاؔہ کے ہاں بیٹے تھے۔ زکریاؔہ پہلوٹھا۔ یدی عیل دُوسرا۔ زبدؔیاہ تِیسرا۔ یتنی ایل چَوتھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 मसलमियाह के सात बेटे बड़े से लेकर छोटे तक ज़करियाह, यदियएल, ज़बदियाह, यत्नियेल,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 مسلمیاہ کے سات بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک زکریاہ، یدیع ایل، زبدیاہ، یتنی ایل،

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 26:2
3 حوالہ جات  

زکریاؔہ بِن مِشلمیاہؔ خیمہ اِجتماع کے دروازہ کا نگہبان تھا۔


دربانوں کی تقسیم: بنی قورحؔ میں سے: مِشلمیاہؔ بِن قورؔے جو بنی آسفؔ میں سے تھا۔


عیلامؔ، پانچواں؛ یِہُوحنانؔ، چھٹا اَور الِیہُوعنائی ساتواں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات