Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 بنی حِضرونؔ جو اُس سے پیدا ہُوئے: یرحمئیلؔ، رامؔ اَور کالبؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور حصروؔن کے بیٹے جو اُس سے پَیدا ہُوئے یہ ہیں۔ یرحمیئل اور رام اور کلُوبی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 हसरोन के तीन बेटे यरहमियेल, राम और कलूबी यानी कालिब थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 حصرون کے تین بیٹے یرحمئیل، رام اور کلوبی یعنی کالب تھے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:9
10 حوالہ جات  

حضرت یہُوداہؔ سے فارصؔ اَور زیراحؔ پیدا ہُوئے، اُن کی ماں کا نام تامارؔ تھا، اَور فارصؔ سے حصرونؔ، حصرونؔ سے ارام پیدا ہویٔے،


اَور یرحمئیلؔ کے بھایٔی کالبؔ کے بیٹے یہ ہیں: میشاؔ اُس کا پہلوٹھا بیٹا تھا جو زِیفؔ کا باپ تھا، اَور اُس کا بیٹا مریشہؔ جو حِبرونؔ کا باپ تھا۔


حِضرونؔ سے رامؔ، اَور رامؔ سے عَمّیندابؔ پیدا ہُوا،


اَور وہ یردنؔ کے اِردگرد کے علاقوں میں جا کر گُناہوں کی مُعافی کے واسطے تَوبہ کرنے اَور پاک غُسل لینے کی مُنادی کرنے لگے۔


اَور حِضرونؔ کے کالبؔ اِفراتہؔ میں مَر جانے کے بعد اُس کی بیوی ابیّاہؔ کے بطن سے اُس کا بیٹا اشہُورؔ پیدا ہُوا جو تقوعؔ کا باپ تھا۔


جَب اکِیشؔ پُوچھتا، ”آج تُم حملہ کرنے کہاں گئے؟“ تو داویؔد کہتا، ”یہُوداہؔ کے جُنوب میں یا یرحمئیلیوں کے جُنوب میں یا قینیوں کے جُنوب میں۔“


ایتھانؔ کا بیٹا عزریاہؔ تھا۔


رامؔ سے عَمّیندابؔ اَور عَمّیندابؔ سے نحشونؔ پیدا ہُوئے۔ نحشونؔ بنی یہُوداہؔ کا سردار ہُوا۔


حِضرونؔ کے پہلوٹھے یرحمئیلؔ کے بیٹے: رامؔ اُس کا پہلوٹھا بیٹا تھا، بُونہؔ، اورنؔ، اوضمؔ اَور اخیاہؔ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات