Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:53 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

53 اَور قِریت یعریمؔ کی برادری: یتری، پُوتیؔ، شُماتیؔ اَور مِشراعیؔ۔ اِن ہی سے زَوراہتیوں اَور اِشتاؤلیؔ نکلے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

53 اور قریت یعرِؔیم کے گھرانے یہ تھے۔ اِتری اور فُوتی اور سُماتی اور مِسراعی۔ اِن ہی سے صُرعتی اور اِستاؤلی نِکلے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

53 और क़िरियत-यारीम के ख़ानदान उत्तरी, फ़ूती, सुमाती और मिसराई। इनसे सुरआती और इस्ताली निकले हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

53 اور قِریَت یعریم کے خاندان اِتری، فوتی، سُماتی اور مِسراعی۔ اِن سے صُرعتی اور اِستالی نکلے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:53
11 حوالہ جات  

یتری عیراؔ، یتری گاریبؔ،


اَور جَب وہ ضورعاہؔ اَور اِستالؔ کے درمیان محنے دانؔ میں تھا تو یَاہوِہ کی رُوح نے اُسے متحّرک کرنا شروع کر دیا۔


دانیوں کے برادری سے ضورعاہؔ میں رہنے والا ایک شخص تھا جِس کا نام منوحہؔ تھا۔ اُس کی بیوی بانجھ تھی اِس لیٔے اُس کے کویٔی بچّہ نہ ہُوا۔


اَور مغرب کے نشینی علاقہ میں، اِستالؔ، ضورعاہؔ، اَشناہؔ،


یتری عیراؔ یتری گاریبؔ،


اُن کی مِیراث کے حِصّہ میں، ضورعاہؔ، اِستالؔ، عیرشِمِش،


تَب اُس کے بھایٔی اَور اُس کے باپ کے گھرانے کے لوگ اُسے لینے کے لیٔے آئے۔ وہ اُسے لے گیٔے اَور اُسے ضورعاہؔ اَور اِستالؔ کے درمیان اُس کے باپ منوحہؔ کی قبر میں دفن کیا۔ وہ بیس بَرس تک اِسرائیلیوں کا قاضی رہا۔


اَور بنی اِسرائیل کوچ کرکے تیسرے دِن اُن کے شہروں گِبعونؔ کفیرہؔ بیروت اَور قِریت یعریمؔ میں آئے۔


اَور قِریت یعریمؔ کے باپ شوبلؔ کی نَسل: ہاروایحؔ اَور مناحاتؔ کے آدھے لوگ،


بنی سالماؔ: بیت لحمؔ، نطُوفاتی، عطروتؔ بیت یُوآبؔ اَور مناحاتی کے آدھے لوگ اَور زوریتی،


رِیایاہؔ بِن شوبلؔ سے یاحاتؔھ اَور یاحاتؔھ سے احُومائیؔ اَور لاہادؔ پیدا ہُوئے۔ یہ زَوراہتیوں کی برادری کے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات