Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 بنی اِسرائیل یہ تھے: رُوبِنؔ، شمعُونؔ، لیوی، یہُوداہؔ، یِسَّکاؔر اَور زبُولُون،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 یہ بنی اِسرائیل ہیں۔ رُوبِن شمعُون لاوی یہُوداؔہ اِشکار اور زبُولُون۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 इसराईल के बारह बेटे रूबिन, शमौन, लावी, यहूदाह, इशकार, ज़बूलून,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 اسرائیل کے بارہ بیٹے روبن، شمعون، لاوی، یہوداہ، اِشکار، زبولون،

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:1
17 حوالہ جات  

تَب اُس آدمی نے کہا، ”اَب سے تمہارا نام یعقوب نہیں بَلکہ اِسرائیل ہوگا کیونکہ تُم نے خُدا اَور آدمیوں کے ساتھ زورآزمائی کی اَور غالب ہُوئے۔“


”اَے یعقوب کے بیٹو جمع ہوکر سُنو؛ اَپنے باپ اِسرائیل کی طرف کان لگاؤ۔


وہ دَم توڑ رہی تھی لیکن مرنے سے پہلے اُس نے اُس بیٹے کا نام بِن اَونیؔ رکھا، لیکن اُس کے باپ نے اُس کا نام بِنیامین رکھا۔


حضرت یہُوداہؔ سے فارصؔ اَور زیراحؔ پیدا ہُوئے، اُن کی ماں کا نام تامارؔ تھا، اَور فارصؔ سے حصرونؔ، حصرونؔ سے ارام پیدا ہویٔے،


مَگدِایلؔ اَور عِرامؔ۔ یہ سَب مُلکِ اِدُوم کے سرداروں کے نام ہیں۔


دانؔ، یُوسیفؔ، بِنیامین، نفتالی، گادؔ اَور آشیر۔


اِسرائیل کے پہلوٹھے رُوبِنؔ کے بیٹے (وہ پہلوٹھا تھا لیکن جَب اُس نے اَپنے باپ کے بچھونے کو ناپاک کیا تو اُس کے پہلوٹھے ہونے کے حُقُوق یُوسیفؔ بِن اِسرائیل کے بیٹوں کو دئیے گیٔے اِس لیٔے نَسب نامہ میں اُس کا اندراج پہلوٹھے پن کے مُطابق نہ ہو سَکا حالانکہ یہ پہلوٹھا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات