Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 15:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 بنی حِبرونؔ میں سے الی ایل سردار اَور اُس کے اسّی رشتہ دار؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 بنی حبرُون میں سے الی اؔیل سردار اور اُس کے اسّی بھائیوں کو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 हबरून के ख़ानदान से इलियेल 80 मर्दों समेत,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 حبرون کے خاندان سے اِلی ایل 80 مردوں سمیت،

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 15:9
9 حوالہ جات  

اَور بنی قُہات یہ تھے: عمرامؔ، اِضہاؔر، حِبرونؔ اَور عُزّی ايل۔ قُہات ایک سَو تینتیس بَرس زندہ رہا۔


عمرامیوں، اِضہاریوں، حِبرونیوں اَور عُزّی ایلیوں میں سے:


حِبرونؔ کے بیٹے: یرِیاہؔ پہلوٹھا تھا، امریاہؔ دُوسرا، یحزی ایل تیسرا اَور یُقمعامؔ چوتھا تھا۔


قُہات کے بیٹے: عمرامؔ، اِضہاؔر، حِبرونؔ اَور عُزّی ايل۔ کُل چار۔


بنی قُہات: عمرامؔ، اِضہاؔر، حِبرونؔ اَور عُزّی ايل۔


یہ بھی لیویوں ہی کی برادری کے تھے: لبنیوں کی برادری، حِبرونیوں کی برادری، محلیوں کی برادری، مُوشیوں کی برادری، قورحؔیوں کی برادری۔ (قُہات عمرامؔ کا آباؤاَجداد تھا۔


اِلیضفنؔ میں سے شمعیاہؔ سردار اَور اُس کے دو سَو رشتہ دار؛


بنی عُزّی ايل میں سے عَمّیندابؔ سردار اَور اُس کے ایک سَو بَارہ رشتہ دار تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات